Home » اخبارِغم » صدر المحققین سلطان المتکلمین آیت اللہ محمد حسین النجفی رہ

الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

کہ جب بھی ان پر کوئی مصیبت آپڑے تو وہ کہتے ہیں بے شک ہم صرف اللہ ہی کے لیے ہیں۔ اور اسی کی طرف پلٹ کر جانے والے ہیں۔

قال امیرالمومنین علیہ السلام
يَا كُمَيْل بْن زِيادٍ، هَلَكَ خُزَّانُ الْأَمْوَالِ وَهُمْ أَحْيَاءٌ، وَالْعُلَمَاءُ بَاقُونَ مَا بَقِيَ الدَّهْرُ: أَعْيَانُهُمْ مَفْقُودَةٌ، أَمْثَالُهُمْ فِي الْقُلُوبِ مَوْجُودَةٌ۔

Loader Loading…
EAD Logo Taking too long?

Reload Reload document
| Open Open in new tab

آیت اللہ العظمی الشیخ محمد حسین نجفی رہ کا لائیو جنازہ ریکارڈنگ۔مورخہ 21اگست 2023، 3صفر المظفر 1445ہجری۔ بروز سوموار شام 6بجے۔بمقام سلطان المدارس الاسلامیہ سرگودھا۔

سوشل میڈیا پر شئیر کریں: