مرکز احیاء آثار برصغیر مآب (ادارہ) سے مندرجہ ذیل طریقہ سے تعاون کر سکتے ہیں۔

مالی تعاون، اہداء کتب، نادر الوجود کتابوں کی فوٹو کاپی یا سی ڈیز ارسال کر کے، قلمی و دیگر قدیمی کتابوں کے بارے میں اطلاع دے کر کہ فلاں کتاب فلاں صاحب یا فلاں کتابخانہ میں ہے ، جن کے پاس قلمی و نادر الوجود کتابیں ہیں وہ مرکز کے نمائندگان کو فوٹو لینے کی اجازت دیں

ضائع و خراب ہوتے نادر و نایاب قلمی نسخہ جات
ضائع و خراب ہوتے نادر و نایاب قلمی نسخہ جات کی حفاظت و دوبارہ شائع کروا کر

ضائع و خراب ہوتے نادر و نایاب قلمی نسخہ جات کی حفاظت و ، دوبارہ شائع کروا کر اس علمی میراث کو ضائع ہونے سے بچانے کے پیشِ نظر خدا کی بابرکت ذات پر بھروسہ کرتے ہوئے۔ مرکز احیاءآثار برصغیر (مآب) وجود میں آیا ہے۔

جمع آوری نادر و نایاب کتب
جمع آوری نادر و نایاب کتب

مرکز احیاء آثار برصغیر (مآب) کے مسئول جمع آوری نادر و نایاب کتب کے لئے مختلف ممالک کے دورہ جات کرتے ہیں اور کتابوں کو ان کی بیش بہا قیمت ادا کر کے حاصل کیا جاتا ہے اور مرکز کے کتابخانہ میں محفوظ کر لیا جاتا ہے۔

شیعی تاریخی موقوفات و مقامات
شیعی تاریخی موقوفات و مقامات

آپ ہم کو اپنے اردگرد شیعہ تاریخی موقوفات و مقامات کے متعلق بھی تمام اہم اور مستند معلومات فراہم کر کے بھی تعاون کر سکتے ہیں، مثلاً شیعہ مساجد، امام بارگاہیں، شیعہ مدارس، شیعہ کتاب خانے، شیعہ سے متعلق دیگر مقامات۔

مقابر علماء و شخصیات
مقابر علماء و شخصیات

برصغیر کے علماء و اہم شخصیات کی خستہ حال قبور کو از سرِ نو تعمیر کروانا ان کے مزارات کی مرمت وغیرہ بھی مرکز احیاء آثار برصغیر(مآب) کے اہداف ومقاصد میں ہے تا کہ اپنے اِن محسنان ملت کے علمی میراث کے ساتھ ان کی قبور کو بھی محفوظ رکھا جا سکے

سادات و دیگر خاندان کا تعارف
سادات و دیگر خاندان کا تعارف

جہاں مآب کے دیگر اہداف و مقاصد ہیں وہاں برصغیر کے سادات اکرام و دیگر خاندانوں کے حالات بھی رقم کرنا شامل ہے۔ جن احباب کے پاس خاندانوں کے متعلق کوئی ٹھوس معلومات ہوں وہ ہماری مآب کی ویب سائٹ پر آن لائن فارم فل کر کے یا مآب پروفارمہ کے ذریعہ بھیج سکتے ہیں۔

previous arrow
next arrow
رسالہ الشمس مجموعہ(ترجمہ نزہہ اثنا عشریہ،کشف ظلمات، مودۃ فی القربی)
1335ہجری, اردو, الجواب, ر, رد تحفہ اثنا عشریہ, رد تحفہ اثنا عشریہ, رسالہ الشمس, سید محمد حیدر نقوی کھجوی, فدک, فدک, کشف ظلمات, مطبع اصلاح کھجوا صوبہ بہار انڈیا, مناظرہ, مناظرہ, مناظرہ
سیف حسینی
1318ہجری, اردو, الجواب, تبصرہ, س, سید مہدی علی, شہادت حسین پر تبصرہ, علمی تبصرہ, مصائبِ اہلبیتؑ, مطبع آئینہ باھتمام تراب علی, مناظرہ, مناظرہ, مناظرہ
ثبوت وراثت انبیاؑ 
1338ہجری, اردو, الجواب, تحقیق وراثت انبیا, ث, سید سجاد حسین منشی, فدک, فدک, مطبع ریاض فیض نگنیہ ضلع بجنور, مناظرہ, مناظرہ, مناظرہ, وراثت انبیا
روئداد مناظرہ سنی و شیعہ(امروہہ کے شاندار مناظرہ کی کاروائی)
1338ہجری, اردو, الجواب, جوہر پریس امروہ، مراد آباد, ر, روئداد مناظرہ شیعہ و سنی, سید مجاہد حسین جوہر, مناظرہ, مناظرہ, مناظرہ
 رموز بدیعہ بجواب رسالہ رد شیعہ (حصہ اول) 
1337ہجری, اردو, الجواب, ر, ردوہابیت و دیوبندی, سید محمد حسن زکی ٹاٹے پوری, گلزار محمدی سٹیم لاہور بااہتمام شیخ گلزار محمد پرنٹر, مناظرہ, مناظرہ, مناظرہ
رد المنافقین
1335ہجری, اردو, الجواب, تعزیہ داری, ر, ریاضی پریس امروھہ, سید امیر کاظم حافظ, شیعہ عزاداری, عزاداری, مناظرہ, مناظرہ, مناظرہ
نصر المومنین در جواب ہدایت المومنین
1316ہجری, اردو, الجواب, بمقام لکھنؤ بمحلہ فراشخانہ وزیر گنج, تعزیہ داری, سید ریاض الحسن, شیعہ عزاداری, عزاداری, ماتم, مناظرہ, مناظرہ, مناظرہ, ن
 نقیہ در ثبوت تقیہ
1263ہجری, اردو, الجواب, تقیہ, تقیہ, جواز تقیہ, سید محمد نقوی سلطان العلماء, مطبع مجمع البحرین لودھیانہ با اھتمام سید محمد وصی, مناظرہ, مناظرہ, مناظرہ, ن
متعہ اور قرآن (ایک فقہی مسئلہ پر علمی نظر)
1406ہجری, اردو, دلائل متعہ, سید مرتضیٰ حسین فاضل لکھنوی, کاظمیہ کتب خانہ،اندرون موچی دروازہ محلہ شیعاں، لاہور پاکستان, م, متعہ, متعہ, متعہ اور قرآن, مناظرہ, مناظرہ, مناظرہ, نکاح موقت
بحور الغمہ (بُحُوْرُالْغُمَّہ) جلد دوم
1433ہجری, اردو, ب, تراب پبلیکیشنزلاھور, ترجمہ شدہ کتب, ترجمہ شدہ کتب, حالات زندگی, سیرتِ معصومینؑ, سیرت معصومینؑ, شیعہ آئمہ اثنا عشر, شیعہ امام, فضائل اھل بیتؑ, فضائل اہلبیت, مجموعہ مجالس, محمد علی لکھنؤی, مصائب, معجزات
بحور الغمہ (بُحُوْرُالْغُمَّہ) جلد اول
1426ہجری, اردو, ب, ترجمہ شدہ کتب, ترجمہ شدہ کتب, حالات زندگی, سیرت معصومینؑ, سیرتِ معصومینؑ, شیعہ آئمہ اثنا عشر, شیعہ امام, فضائل اھل بیتؑ, فضائل اہلبیت, مجموعہ مجالس, محمد علی لکھنؤی, مصائب, معجزات, نظامی پریس وکٹوریہ اسٹریٹ لکھنؤ
الدمعہ الساکبہ جلد  سوئم 
1414ہجری, اثیر جاڑوی, اردو, الف, ترجمہ شدہ کتب, ترجمہ شدہ کتب, حالات زندگی, سیرت معصومینؑ, سیرتِ معصومینؑ, شیعہ آئمہ اثنا عشر, شیعہ امام, ولی العصر ٹرسٹ رتہ متہ ضلع جھنگ
الدمعہ الساکبہ جلد  دوم
1414ہجری, اثیر جاڑوی, اردو, الف, ترجمہ شدہ کتب, ترجمہ شدہ کتب, حالات زندگی, سیرت معصومینؑ, سیرتِ معصومینؑ, شیعہ آئمہ اثنا عشر, شیعہ امام, ولی العصر ٹرسٹ رتہ متہ ضلع جھنگ
الدمعہ الساکبہ جلد اول
1412ہجری, اثیر جاڑوی, اردو, الف, ترجمہ شدہ کتب, ترجمہ شدہ کتب, حالات زندگی, سیرت معصومینؑ, سیرتِ معصومینؑ, شیعہ آئمہ اثنا عشر, شیعہ امام, ولی العصر ٹرسٹ رتہ متہ ضلع جھنگ
الشھید المسموم فی تاریخ حسن المعصوم
1345ہجری, اردو, الف, حالات زندگی, سید مظھر حسن موسوی سھارنپوری, سیرت امام حسن, سیرت امام حسن المجتبیٰؑ, سیرتِ معصومینؑ, سیرت معصومینؑ, شیعہ آئمہ اثنا عشر, شیعہ امام, ولی العصر ٹرسٹ رتہ متہ ضلع جھنگ
آیت اللہ علامہ سید محمد باقر رضویؒ باقر العلوم
تاریخ علما برصغیر, حالات زندگی, حالات زندگی, شخصیات, علماو اہل قلم
شہید انور علی اخونزادہ ایڈووکیٹ
تاریخ علما برصغیر, حالات زندگی, حالات زندگی, شخصیات, شہداء ملتِ جعفریہ, علماو اہل قلم
مولانا خدا بخش مولائی
تاریخ علما برصغیر, حالات زندگی, حالات زندگی, شخصیات, علماء و اہل قلم, علماو اہل قلم
علامہ سید صفدر حسین نقوی نجفی
تاریخ علما برصغیر, حالات زندگی, حالات زندگی, شخصیات, شخصیات, علماء و اہل قلم, علماو اہل قلم
علامہ ڈاکٹر کلب صادق
حالات زندگی, شخصیات, علماء و اہل قلم
خطیب اعظم علامہ سید محمد دہلوی
حالات زندگی, شخصیات, علماء و اہل قلم
1271
کتب کی تعداد
430
مؤلفین کتب
406
ناشران کی تعداد
20
شخصیات کی تعداد
1134
اُردوکتب کی تعداد
47
فارسی کتب کی تعداد
40
عربی کتب کی تعداد
5
انگلش کتب کی تعداد
سلسلہ دروس ِمذہب اہلبیت علیہم السّلام کتاب  آڈیو
آڈیو دروس, آڈیو دروس, آڈیو کتب