سیدہؑ طاہرہؑ کی ولادت با سعادت مناسبت کے حوالہ سے تصنیفات

سیدہؑ طاہرہؑ کی ولادت با سعادت مناسبت کے حوالہ سے تصنیفات


الحمدللہ خدا وند کریم کے لطف اور فضل سے مرکز احیاء آثار برصغیر مثل سابق اس سال حضرت صدیقہ طاھرہ سلام اللہ علیھا کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے. بزرگان برصغیر کے علمی آثار میں سے مندرجہ ذیل کتابیں چھاپنے جا رہا ہے. آپ سے اس اھم اور علمی کام کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لیے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے. کتابوں کے نام یہ ہیں.
1 . نزھہ اثنا عشریہ جلد اول. تالیف. شہید رابع مرزا کامل دھلوی.
2 . رجم الشیاطین. تالیف . علامہ شمس الدین فقیر.
3.تشیید مبانی الایمان. تالیف. محمد باقر لکھنوی.
4 . ثمر ۃ الخلافہ. تالیف. سید سلطان العلماء سید محمد لکھنوی
5.صوارم الالہیات. تالیف علامہ سید دلدار علی غفران مآب
6 جاگیر فدک. تالیف علامہ شہید غلام حسین نجفی.
7 احقاق الحق جلد دوم. تالیف شہید قاضی نوراللہ شوشتری شہید ثالث مدفون آگرہ ھند.
8 . تفسیر لوامع التنزیل جلد اول. تالیف علامہ سید ابو القاسم لاھوری.
9 . تفسیر عمدہ البیان. ایک جلد . تالیف سید عمار علی.
10. حالات زندگی علامہ سید ناصر حسین ناصر الملۃ. تالیف. مرزا احمد حسن کاظمینی انگریزی زبان میں ترجمہ .
11. سوانح قاسمی. حالات زندگی علامہ سید ابو القاسم لاھوری. تالیف علامہ سید علی حائری لاھوری.
انگریزی زبان میں ترجمہ..

شئیر کریں:

This function has been disabled for مرکز احیاء آثار بر صغیر.