مرحوم ملک صابر حسین رح
جناب الحاج ملک صابر حسین

مرحوم ملک صابر حسین رح


بسم اللہ الرحمن الرحیم
اناللہ وانا الیہ راجعون
زندہ ہے جو وہ موت کی تکلیف سہے گا
جب احمد مرسل نا رہے پھر کون رہے گا

ھاتھ کانپ رہا ہے یہ لکھتے ہوئے کہ ایک مرد مومن مخلص موحد دین دار بے لوث خدمت گزار مکتب اہل بیت علیهم السلام
جناب الحاج ملک صابر حسین رضوان اللہ تعالیٰ علیہ
مانچسٹر میں انتقال فرماگئے ہیں
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند اور اہل بیت علیهم السلام کے ساتھ محشور اور ورثا و مرحوم کے تما دوستوں کو صبر عطا فرمائے
غمخوران
اراکین مآب

شئیر کریں:

This function has been disabled for مرکز احیاء آثار بر صغیر.