شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے بعض اہم مذہبی رسومات کے عناوین یہ ہیں۔


ولادت وشھادت معصومین علیھم السلام سے متعلق ہر قسم کی مجالس و محافل کا انعقاد۔

دینی موضوعات سے متعلق سیمینار وکانفرنسز کا انعقاد۔

مذھبی جلوس واجتماعات کا انعقاد۔

عزاداری سے متعلق تمام رسومات کا انعقاد۔

عید فطرو عید قربان کے اجتماعات کے متعلق مراسم کا انعقاد۔

عید غدیر ومباھلہ وغیرہ جیسے جشن سے متعلق مراسم کا انعقاد۔

اھم وبزرگ شخصیات کے مراسم تشیع جنازہ وغیرہ

مجالس ایصال ثواب سے متعلق رسومات کا انعقاد۔

شئیر کریں:

This function has been disabled for مرکز احیاء آثار بر صغیر.