فارم برائے شخصیات(محسنانِ تشیع )بر صغیر


مرکز احیاء آثار برصغیر نے برصغیر سے تعلق رکھنے والی شیعہ شخصیات کے حالات و آثار کو نشر کرنے کا عزم راسخ رکھتا ہے اس فارم کی تکمیل اُسی سلسلہ کی کڑی ہے۔ مندرجہ ذیل عناوین سے تعلق رکھنے والی شخصیات کا فارم فِل کرنا ہے۔


نوٹ: اس فارم سے حد اقل معلومات مقصود ہیں، اگر کسی کے پاس مزید اہم معلومات ہوں مِن جملہ یاد گار سفر، یاد گار واقعہ مناظرہ، اہم شخصیات سے ملاقاتیں وغیرہ تو فارم کو کامل تر بنانے کیلئے مزید اوراق ملحق کئے جا سکتے ہیں۔ جنہوں نے خود یا ان کے آبا ءو اجداد نے شیعہ مذہب قبول کیا ہے وہ ممکنہ صورت میں تبدیلی مذہب کی وجوہات ضرور تحریر فرمائیں۔(فارم کے دو حصے ہیں، ایک فارم کس شخصیت کے متعلق پُر کیا جا رہاہے اور دوسرا فارم فل کرنے والے کے کوائف)

شخصی معلومات

 شخصیت کی تعلیمی معلومات

مختصر حالاتِ زندگی

فارم فِل کرنے والے کے کوائف۔ مذکورہ زندہ یا مرحوم شخصیات کا فارم یا خود اپنا فارم فِل کرنے والی شخصیت بھی اپنے کوائف یہاں تحریر فرمائے تاکہ اطلاعات مستند ہو سکیں۔

ارسال کے بٹن پر کلک کرتے ہی آپ کا فارم ارسال ہو جائے گا۔ اور دائرہ گھومتا رہے گا۔ آپ گھومتے دائرہ کو نظر انداز کر سکتے ہیں۔

کسی بھی قسم کی معلومات اور مسئلہ کی صورت میں ان نمبروں اور ادارہ کی ایمیل پر رابطہ کریں۔(ان نمبروں پر وٹس ایپ کی سہولت بھی میسر ہے)

  • 0098-9199704372
  • 0092-3333854398
  • 0092-3002166998
  • 0092-3424042017
  • info@maablib.org(عمومی معلومات اور دیگر معاملات کیلئے)
  • admin@maablib.org (ویب سائٹ کے امور کیلئے)
شئیر کریں:

This function has been disabled for مرکز احیاء آثار بر صغیر.